نیو یا ر ک 24 مئی ( ایجنسیز) نیو یا ر ک میں 9/11 و اقعہ کی یا د میں تعمیر کر دہ عحا ئب خا نہ کو عوام کیلئے کھو ل دیا گیا ہے ۔ نئے میو ز یم کی ا فتتا حی تقر یب کی خا ص با ت 9/11 کے پر چم کشا ئی کی ر سم تھی۔ یہ پر چم د ہشت گر د حملو ں کے دن و ر لڈ ٹر یڈ سنٹر کے قر یب وا لی عما ر ت پر لہر ا ر ہا تھا۔ عجا ئب گھر میں گر تے ہو ئے ٹو ئین ٹا و ر س کے منظر سے متعلق ر یکا ر ڈ نگ کی معر و ف و ڈ
یو ز‘ اوپر سے چھلا نگ لگا تے ہو ئے افر اد کی تصا و یر‘ ہلا ک ہو نے وا لے تقر یباٰ 3 ہز ار افر اد کی تصا و یر اور ہا ئی جیک ہو نے وا لے طیا ر وں میں مو جو د افراد کے وا ئس میل پیغا ما ت پر مشتمل ر یکا ر ڈ نگ کو ر کھا گیا ہے۔ ہنگا می ر یڈ یو نشر یا ت اور یر غما ل افر اد کی طر ف سے ا پنے گھر وا لو ں کو بھیجی گئیں ٹیلی فو ن کا لز کی دل دہلا نے وا لی گفتگو او ر ز ند ہ بچ جا نے وا لو ں کے د ھیمے لہجے وا لی با نو ں کا ر یکا ر ڈ بھی ر کھا گیا ہے۔